If you are not sure if the website you would like to visit is secure, you can verify it here. Enter the website address of the page and see parts of its content and the thumbnail images on this site. None (if any) dangerous scripts on the referenced page will be executed. Additionally, if the selected site contains subpages, you can verify it (review) in batches containing 5 pages.
favicon.ico: munirattari.wordpress.com - Islamic Education.

site address: munirattari.wordpress.com redirected to: munirattari.wordpress.com

site title: Islamic Education

Our opinion (on Wednesday 26 August 2026 8:50:35 UTC):

GREEN status (no comments) - no comments

Meta tags:

Headings (most frequently used words):

volume, حدیث, میں, islamic, education, introduction, sahih, bukhari, in, urdu, لفظ, اہل, قدیم, اور, جدید, اصطلاح, عنوان, اھلِ, دو, اصطلاحوں, منقسم, search, text, widget, subscribe, to, blog, via, email,

Text of the page (most frequently used words):
میں (417), اور (342), ہیں (224), حدیث (206), تھے (170), مولانا (122), صاحب (122), اہلِ (108), نہیں (104), ایک (97), بھی (90), تھا (88), اہلحدیث (79), جماعت (66), نام (63), کسی (57), وہابی (54), تقلید (54), تھی (52), لفظ (51), شیخ (51), کیا (49), لکھتے (49), اللہ (43), امام (43), کرتے (42), ہندوستان (42), لیئے (40), کوئی (39), اہل (39), اپنے (38), علماء (37), حضرات (36), ترکِ (35), مراد (35), حضرت (33), لوگ (32), محدثین (32), عبدالوہاب (32), نواب (32), ہوئے (31), بٹالوی (31), بہت (29), وقت (28), محمدحسین (28), مسلک (28), کچھ (27), علم (27), ہند (26), اپنی (26), غیرمقلدین (26), خلاف (26), غزنوی (25), طرح (25), میاں (25), محدث (25), جدید (24), رہے (24), بارے (24), حنفی (24), ثناء (24), فرقہ (24), انہیں (23), بات (23), دہلوی (23), جائے (22), ہوں (22), ترجمہ (22), مذہب (21), گیا (21), اسے (21), السنۃ (21), احمد (21), صحیح (21), یہاں (20), ہوئی (20), لیکن (20), پہلے (20), علی (20), ہونے (20), کرنے (20), جگہ (20), اُن (20), حافظ (20), اصطلاح (20), حسن (20), طرف (19), شاہ (19), فقہی (19), بعض (18), امرتسری (18), علمی (18), خان (18), صدیق (18), ہوتا (17), حکومت (17), ہوا (17), مقلدین (17), دنوں (17), کہا (17), ساتھ (17), کہیں (17), حسین (17), جاتا (17), عنوان (17), مسلمانوں (17), محمدبن (17), خود (16), اختلاف (16), مولوی (16), تعلق (16), اسی (15), انہوں (15), زیادہ (15), کرنا (15), شاگرد (15), وہابیہ (15), معنی (15), شیعہ (14), ہاں (14), اسماعیل (14), ائمہ (14), صرف (14), والے (14), آزادی (14), تحریک (14), نذیر (14), جاتے (14), انگریزوں (14), کتاب (13), عبداللہ (13), پیدا (13), رکھتے (13), لوگوں (13), آئے (13), کہتے (13), دیا (13), الفاظ (13), ابن (13), صدی (12), ذکر (12), لکھی (12), گئی (12), اسلام (12), فقہ (12), بلکہ (12), گروہ (12), مسلمان (12), عمل (12), موسوم (12), احادیث (11), ملک (11), قائم (11), دین (11), پہلو (11), نظر (11), قائل (11), غلام (11), طور (11), قرآن (11), پتہ (11), عبدالحق (11), فرقے (11), الحدیث (11), انگریز (11), چاہتے (10), رہا (10), عرب (10), حنبلی (10), مذاہب (10), مسائل (10), کرتا (10), چند (10), ابوحنیفہ (10), تاریخ (10), داخل (10), کہلاتے (10), استعمال (10), معروف (10), دور (10), عَنْ (10), أهل (10), باوجود (9), اختیار (9), اربعہ (9), ہوتے (9), دائرہ (9), سمجھتے (9), بعد (9), ظاہر (9), چلتا (9), سمجھا (9), ایسے (9), کیئے (9), لکھا (9), گورنمنٹ (9), مگر (9), مسلم (9), وہابیوں (9), نسبت (9), یہی (9), موحدین (9), رہی (9), شہید (9), جیسے (9), الدین (9), محمد (9), الحديث (9), بڑی (8), جہاں (8), قریب (8), فکر (8), دوسرے (8), موحدینِ (8), بغیر (8), جولوگ (8), پیروی (8), والجماعت (8), قادیانی (8), کہہ (8), عالم (8), دیوبند (8), قول (8), جائز (8), روپڑی (8), بحث (8), وحدیث (8), مدعی (8), قرار (8), عہد (8), ہوگئے (8), مخالفت (8), مرزا (8), جناب (8), معلوم (8), وغیرہ (8), نمبر (8), مذہبی (8), سنی (8), موضوع (8), عقائد (8), مقلد (8), خاص (8), ہجری (8), ترمذی (8), روایت (8), بْنِ (8), this (7), سنت (7), سمجھے (7), وجہ (7), عبدالجبار (7), عبدالعزیز (7), باعث (7), سعودی (7), نفرت (7), صحابہ (7), تاریخی (7), مسئلہ (7), ہوکر (7), قسم (7), ہوسکتا (7), لیا (7), مقام (7), صحابہؓ (7), رائے (7), اختلافات (7), رسالہ (7), کیونکہ (7), چونکہ (7), چاہیے (7), گئے (7), کام (7), دیکھئے (7), فضا (7), نئے (7), رفع (7), اصحاب (7), مشہور (7), باب (7), اظہار (7), انجمن (7), شافعی (7), الکل (7), باصطلاح (7), ترجمانِ (7), انگریزی (7), ہزارہ (7), پنجاب (7), مکتبِ (7), ترجمان (7), لاتعلقی (7), دونوں (7), سند (7), کہنا (7), شرح (7), قدیم (7), طبقہ (7), مذهباً (7), یعنی (6), پھر (6), مطابق (6), سامنے (6), سمجھی (6), سلف (6), فرماتے (6), پوری (6), باہر (6), جانتے (6), لیتے (6), خدمت (6), شروع (6), ضروری (6), روش (6), سرحد (6), تاہم (6), کواس (6), ہوچکی (6), پسند (6), اخبار (6), جمع (6), مسجد (6), لاہور (6), غیرمقلد (6), اشاعۃ (6), ماننے (6), آیا (6), شخص (6), ضرور (6), نجد (6), نماز (6), سخت (6), سیداحمد (6), اصل (6), دینا (6), مختلف (6), ہونا (6), طریقہ (6), بخاری (6), فِي (6), الْحَدِيثِ (6), تذکرہ (6), الحفاظ (6), email (5), subscribe (5), the (5), سمجھ (5), کواہلِ (5), لیے (5), سنہ (5), بیٹے (5), آلِ (5), مناسبت (5), عام (5), ہوگیا (5), کردیا (5), پرکوئی (5), کوشش (5), لگے (5), تبدیلی (5), آئی (5), کرام (5), فرمایا (5), محمداسحاق (5), دہلی (5), نکال (5), رحمہ (5), انکار (5), پورے (5), راہ (5), سمجھنا (5), لکھ (5), جنگ (5), کونہیں (5), کوبھی (5), نقل (5), حالت (5), تمام (5), مطلق (5), فتاویٰ (5), لغت (5), شریف (5), مانتے (5), واضح (5), ہوتی (5), مابین (5), الی (5), مرحوم (5), آخر (5), پیرو (5), ڈائری (5), سیاسی (5), مجاہدین (5), کووہابی (5), موقع (5), یدین (5), وہی (5), حالات (5), رجوع (5), شاملہ (5), أَهْلِ (5), مِنْ (5), جانا (5), comment (4), islamic (4), education (4), text (4), طبع (4), سکے (4), ثابت (4), ملاحظہ (4), ـــــ (4), سعود (4), تعلقات (4), اثبات (4), آپس (4), جیسا (4), کرامؓ (4), تعارف (4), ہرگز (4), متعلق (4), خواہ (4), آچکا (4), درست (4), مزاج (4), قال (4), اِن (4), پہلی (4), جانے (4), احترام (4), حال (4), ملی (4), داؤد (4), ابوحنیفہؒ (4), کرے (4), تووہ (4), درخواست (4), کبھی (4), الگ (4), عبدالمنان (4), اچھا (4), سیالکوٹی (4), عَلَى (4), فروعی (4), نزدیک (4), اوّل (4), ملتا (4), بنیاد (4), تمسک (4), رہیں (4), کوہی (4), درجہ (4), صالحین (4), جماعتِ (4), شکل (4), خدمات (4), محمدی (4), عوام (4), کہنے (4), قاضی (4), کردی (4), نتیجہ (4), چکڑالوی (4), مکہ (4), ایسی (4), تابعین (4), تفسیر (4), لقب (4), نوٹ (4), عبارت (4), پڑھ (4), صفت (4), عبدالواحد (4), رکھتا (4), جلد (4), صفحہ (4), تعصب (4), حنفیہ (4), صدر (4), ہوگا (4), پرعمل (4), قوم (4), کون (4), مجلس (4), اصطلاحِ (4), چلا (4), حقیقت (4), شمس (4), نذیرحسین (4), وہابیانِ (4), ریشمی (4), رومال (4), پور (4), شبہ (4), ساتھی (4), جہاد (4), پڑھی (4), افغانستان (4), آمد (4), وہاں (4), شامل (4), سرکاری (4), بنارسی (4), ابھی (4), نجدی (4), شہیدؒ (4), باقی (4), بالاکوٹ (4), وفات (4), زبان (4), انہی (4), حرام (4), علیحدہ (4), آور (4), ایں (4), الحنفیہ (4), کتابیں (4), جمہور (4), براہِ (4), راست (4), ولی (4), حجر (4), مالکی (4), دہلویؒ (4), چاروں (4), جاری (4), جاتی (4), كِتَاب (4), بَاب (4), الإسلام (4), ہمام (4), العلم (4), فتح (4), صدقہ (4), رجال (4), عادت (4), إلى (4), قرونِ (4), مذھب (4), طبقات (4), 2017 (4), site (3), wordpress (3), com (3), blog (3), widget (3), you (3), leave (3), محنت (3), خیالات (3), تواسے (3), وحیدالزماں (3), کتب (3), حالانکہ (3), کیجئے (3), خاصے (3), روابط (3), الالہام (3), والبیعۃ (3), مثل (3), ہمیں (3), باصطلاحِ (3), موقف (3), پیشِ (3), پیش (3), محسوس (3), جاسکتی (3), تقریباً (3), حلقے (3), سلفی (3), سوا (3), جوعمل (3), علیہ (3), نئی (3), والوں (3), لاکھ (3), افسوس (3), خطیب (3), منکرینِ (3), الائمۃ (3), عزت (3), گفتگو (3), بڑے (3), القدر (3), کیوں (3), شان (3), والد (3), اکابر (3), ابراہیم (3), واپس (3), جوشخص (3), خصوصاً (3), محمدابراہیم (3), دوست (3), دیکھ (3), دیگر (3), کریں (3), اتباع (3), جواہلِ (3), قدر (3), خوفناک (3), والا (3), ضمیمہ (3), حاصل (3), لفظوں (3), خوب (3), اجتہاد (3), اقوال (3), لازم (3), کوماننے (3), قوی (3), رسول (3), واستنباط (3), نشان (3), سلفِ (3), کہاں (3), شدت (3), جارہے (3), نکل (3), موجودہ (3), کواپنے (3), کرلیا (3), مرحلہ (3), ثنائی (3), پیچھے (3), جھوٹے (3), ملتانی (3), پھرمولانا (3), خانپوری (3), فیصلہ (3), دیکھا (3), آزاد (3), ہوجائے (3), چلے (3), یافتہ (3), طبقے (3), کرچکے (3), مان (3), استاد (3), ذہن (3), جواپنے (3), معتزلہ (3), شاید (3), سبب (3), دینی (3), عرض (3), کہلانا (3), جواس (3), پرانے (3), جاہل (3), زمانہ (3), مخالفین (3), نورالدین (3), بنے (3), تصنیف (3), عظیم (3), معتزلی (3), خاکسار (3), ذریعہ (3), الاخبار (3), بالحدیث (3), ہوسکتے (3), پائی (3), کوہمیشہ (3), ماننا (3), بیان (3), وارانہ (3), فروعات (3), تواس (3), طریقے (3), پہنچے (3), ذلک (3), ھذہ (3), نامور (3), انداز (3), مغلیہ (3), بنیادی (3), کرلی (3), یانہیں (3), العلماء (3), ٹائٹل (3), کلیۃً (3), نہایت (3), رہتا (3), عبدالرحیم (3), وزیرآبادی (3), محمود (3), ممتاز (3), بیس (3), شریک (3), غزنی (3), کارفرما (3), مستقل (3), بانی (3), البتہ (3), بزرگ (3), کوششوں (3), مفتی (3), پرقائم (3), رہتے (3), روایات (3), سواس (3), تصور (3), پیروؤں (3), بولا (3), چنانچہ (3), وہابیان (3), ترک (3), ابوالحسن (3), موجود (3), گستاخ (3), کئی (3), خیال (3), پڑھنے (3), چکے (3), کیسے (3), قیام (3), دیتے (3), ملے (3), است (3), جنگجو (3), حملہ (3), عربی (3), ناواقف (3), اعتبار (3), سلطنت (3), تھیں (3), الشیخ (3), حنبل (3), پاک (3), وہند (3), تیرہویں (3), جلیل (3), شارح (3), لحاظ (3), حاکم (3), یقیناً (3), لائسنس (3), مَاجَاءَ (3), اماموں (3), قَالَ (3), پڑھانے (3), الباری (3), وراثت (3), بين (3), مقدمہ (3), یافرقہ (3), ضعیف (3), الصَّلَاةِ (3), عَمْرِو (3), أَصَحُّ (3), نحو (3), اللغة (3), وسطیٰ (3), راویوں (3), حجت (3), راۓ (3), sunni (3), student (3), uncategorized (3), hadees (3), read (3), online (3), download (3), volume (3), about (3), with (2), website (2), required (2), content (2), log (2), sign (2), subscribed (2), address (2), your (2), posts (2), html (2), can (2), them (2), search (2), ختم (2), انواراللغۃ (2), وحیداللغات (2), مادہ (2), عود (2), بنگلور (2), لغات (2), امامیہ (2), بزرگوں (2), جانیں (2), کتبِ (2), کتابوں (2), مسلکِ (2), محمدداؤد (2), عبدالغفار (2), رکھنے (2), ضرورت (2), ورنہ (2), ایسا (2), وعداوت (2), خوارج (2), وروافض (2), ایمان (2), احساس (2), باتیں (2), فریق (2), طلبہ (2), جملہ (2), مباحث (2), ہوتو (2), بآسانی (2), داعی (2), جواب (2), نکلیں (2), الرسول (2), سنتے (2), آنے (2), پانچ (2), اچھے (2), جوائمہ (2), متعصب (2), السنت (2), جھوٹی (2), بددعا (2), اُسے (2), تنظیم (2), کوحضرت (2), روحانی (2), کررہا (2), تین (2), حدیثیں (2), اگرکوئی (2), اُنہیں (2), نقطۂ (2), خاندان (2), سوانح (2), حیات (2), ۴۲۸ (2), الحافظ (2), معتقد (2), مجھے (2), رُوحانی (2), بتلایا (2), استناد (2), سمجھیں (2), عقیدہ (2), اکرام (2), واحترام (2), امامت (2), امت (2), والجماعۃ (2), سکتا (2), وفقہ (2), مجمع (2), بناء (2), اقوالِ (2), استدلال (2), محمدعبداللہ (2), ساری (2), واقف (2), باتوں (2), فہم (2), انسان (2), وابستگی (2), منسوب (2), انجام (2), مقتدر (2), بیانات (2), نیازی (2), تالیف (2), ٹھیلے (2), کرسکتے (2), گھر (2), پران (2), کوان (2), حیثیت (2), مقاصد (2), الامامۃ (2), مانتا (2), معتبر (2), قطع (2), مذکور (2), وعظ (2), دستخط (2), خارج (2), مظالم (2), رکھا (2), سیرت (2), ۳۷۲ (2), مؤلفہ (2), کفر (2), التوحید (2), والسنۃ (2), الالحاد (2), درپے (2), بہار (2), غلط (2), ثنائیہ (2), چینی (2), تعلیم (2), قلم (2), فکری (2), لہروں (2), چینیاں (2), والی (2), شریعت (2), زندہ (2), جمعیت (2), جسم (2), آچکی (2), اسٹیم (2), پریس (2), صدق (2), عرصہ (2), ایڈیٹر (2), اَن (2), فتنوں (2), بتاتے (2), سیخ (2), اثر (2), مدخل (2), ملاحدہ (2), زنادقہ (2), بدعتی (2), مبتدعین (2), خلیفہ (2), کہلانے (2), وہابیت (2), کیں (2), چودھری (2), نبی (2), سبھی (2), شائع (2), امر (2), کریم (2), بخش (2), مہتمم (2), تعریف (2), مانع (2), جائیں (2), بلادلیل (2), دلیل (2), بتلاتے (2), مجتہد (2), طلب (2), اعتماد (2), لینا (2), یااس (2), پایا (2), آثار (2), سلفیہ (2), ایڈوکیٹ (2), نامزد (2), برطانیہ (2), بدل (2), بیشتر (2), واقعہ (2), پائے (2), اندیشہ (2), کوحنفی (2), اعتقاد (2), ــــــ (2), احناف (2), جومسلمانوں (2), ابی (2), والعمل (2), اھل (2), الفروع (2), الاربعۃ (2), الاحناف (2), الاسلام (2), جلدنمبر (2), سنہ۱۸۸۸ء (2), پچیس (2), برس (2), بغاوت (2), نیچری (2), سلامت (2), جیراجپوری (2), آگئے (2), رفتہ (2), پیشوا (2), علمائے (2), ۱۰۱ (2), جوامن (2), وآسائش (2), وآزادگی (2), خلق (2), کونصیب (2), سوائے (2), کامل (2), ہرمذہب (2), گرفت (2), کوایک (2), رکھے (2), پڑگئی (2), ہمیشہ (2), موسسین (2), آگیا (2), زیب (2), باطلہ (2), آجائے (2), حصہ (2), پھرسے (2), ہرممکن (2), سکا (2), سیالکوٹ (2), کافی (2), ہاتھ (2), سکنہ (2), گہرے (2), ملتے (2), اُٹھا (2), الحسن (2), لگا (2), سیاست (2), فاضل (2), پرایک (2), قوت (2), وخدمت (2), قیادت (2), پھرانہیں (2), جاگیر (2), چنداں (2), غیرمقلدوں (2), جنھیں (2), تشریف (2), لائے (2), پھراپنی (2), دفاتر (2), منسوخ (2), کواہلحدیث (2), خاں (2), صدرالدین (2), عبدالمجید (2), سوہدروی (2), باضابطہ (2), معاملات (2), عبادات (2), فنِ (2), الحطہ (2), ۱۵۱ (2), زبانی (2), عملی (2), سرکار (2), محل (2), سطح (2), کاغذات (2), سرانجام (2), لفٹینٹ (2), بہادر (2), موصوف (2), کومنظور (2), خیرخواہ (2), ملحوظ (2), منظور (2), سوچ (2), رفیع (2), بھوپال (2), اشاعت (2), جارہی (2), محی (2), ضلع (2), نومسلم (2), قاری (2), صحاح (2), ستہ (2), خطاب (2), فضل (2), بہاری (2), سرسیداحمد (2), منظر (2), سویہ (2), پاس (2), مگراس (2), خسر (2), عبدالخالق (2), ۱۲۶۱ھ (2), جومذہب (2), آزمایا (2), ہیئتِ (2), ملتی (2), لایا (2), ناموں (2), جنھوں (2), کرایا (2), باقاعدہ (2), آغاز (2), متقدمین (2), سوال (2), کوبدعت (2), کوبدعتی (2), پھرایک (2), غریب (2), جومقلد (2), زمین (2), فرق (2), ۱۱۱ (2), کوپسند (2), اہلسنت (2), یوں (2), سمجھئے (2), رکھی (2), سوان (2), غلطی (2), لینے (2), فقیر (2), الوف (2), ایس (2), بندی (2), رشتہ (2), شمالی (2), مجاہد (2), گھرانہ (2), جاننے (2), چلتی (2), حجاز (2), کردیتے (2), بنارس (2), تحریری (2), نیا (2), سیرۃ (2), الامام (2), لیجئے (2), ضبط (2), تاکہ (2), جوترک (2), سبیل (2), دیکھنے (2), مائل (2), سکیں (2), دُور (2), آتے (2), چشتی (2), پھرشیخ (2), عسقلانی (2), جمال (2), عمر (2), سندھی (2), المتقی (2), اورنگ (2), حامل (2), واقعی (2), بورڈ (2), مسالک (2), ہوگی (2), رَسُولِ (2), اللَّهِ (2), اللَّهُ (2), عِشْرِينَ (2), رَكْعَةً (2), رکعت (2), تراویح (2), حنابلہ (2), الْعُلَمَاء (2), فَقَالَ (2), شافعیہ (2), مالکیہ (2), طلاق (2), نویں (2), ابنِ (2), تحریر (2), ۸۵۲ھ (2), ۸۶۱ھ (2), جانتا (2), بَعْضُ (2), ماہرین (2), بالآثار (2), محقق (2), انبیاء (2), جوچیز (2), چھوڑیں (2), اگراس (2), ۱۶۴ (2), البخاري (2), حجرعسقلانی (2), فاجازوہ (2), ولم (2), ساتویں (2), نووی (2), جرت (2), وطئ (2), دينار (2), پرکہ (2), عِنْدَ (2), أَبِي (2), بَعْضُهُمْ (2), حَدِيثُ (2), مُرَّةَ (2), هِلَالِ (2), يَسَافٍ (2), وَابِصَةَ (2), مَعْبَدٍ (2), ذَلِكَ (2), نحویوں (2), منہاج (2), كما (2), العرب (2), ادب (2), فضائل (2), جانچ (2), تفصیل (2), منکرین (2), تسلیم (2), انتساب (2), جوحدیث (2), بمعنی (2), مذهب (2), مفسر (2), ابو (2), تراجم (2), الوزیر (2), february (2), december (2), sahih (2), bukhari (2), urdu (2), islam (2), quran (2), through (2), get, started, design, like, name, write, loading, comments, collapse, bar, manage, subscriptions, view, reader, report, privacy, already, have, account, now, join, 735, other, subscribers, enter, and, receive, notifications, new, via, which, allows, add, sidebar, use, display, links, images, combination, these, edit, section, customizer, for, مبحثِ, اسراراللغۃ, جوجامع, فریقین, واہلِ, جانفشانی, مرتب, لانا, ہمارے, اصولاً, لغاتِ, پرمرتب, محرم, مہینہ, شہادت, ۱۹۲۰, ۱۳۳۸, وحید, الزماں, حیدرآبادی, المتوفی, پوتے, جوسعودی, مقربین, حلقو, تومقلدین, دوم, بغض, باہم, وشتم, صلحاء, محبت, جزوِ, پورا, موضوعِ, زیربحث, کہی, یاابطال, لائقِ, مطالعہ, نقشہ, عزیز, گرانی, معذرت, حقائق, صرفِ, توکی, مٹایا, جاسکتا, جودرخت, بویا, نکیلے, کانٹوں, خون, آلودہ, مفاسد, بچےرہے, سلوک, واحسان, قصوری, نظریہ, زاجتہادِ, عالماں, کوتاہ, اقتادء, رفتگاں, محفوظ, معتدل, کومطلق, العنان, بچایا, پابند, حدود, جذبہ, کہلائےپہلے, فخر, نظریاتی, رحمۃ, وصیت, جوآپ, اپے, حماد, کودکھاتے, ملیں, فقہاء, خاصا, ناعاقبت, اندیش, افراد, جسارت, دوسروں, مصلحت, کیش, خاموشی, کواہل, کھڑا, کرتی, افسو, شخصیت, اُبھارنے, برسرِعام, کھیلتے, کاتمسخراڑاتے, مسخرے, شاملِ, ہوکرمرا, یارفض, گود, یااسے, یاوہ, پاگل, سلامتی, رخصتی, ہوی, اعاذنا, سوء, الادب, المجتھدین, اناللہ, وانا, الیہ, راجعون, ۱۳۶, انتہائی, اسمِ, گرامی, حاضر, دردناک, لہجہ, اسحاق, بیٹھ, ہرشخص, توامام, دیتا, پھراُن, تحقیق, یازیادہ, گیارہ, بڑا, احسان, سترہ, حدیثوں, گردانتا, اتنےجلیل, اتحاد, جہتی, کرپیدا, ہوسکتی, مؤدب, سیدابوبکر, بھٹی, مقالہ, درج, سیدمحمدداؤد, انڈیا, کانفرنس, کوشائع, چاہتی, پررضامند, کومحدثین, دیں, مگرامام, نکالا, نقلا, ادبی, خاتمہ, قریبی, اتنے, اکثر, شخصوں, حسنِ, عقیدت, النجم, جوکچھ, بیداری, ہوشیاری, مجھ, جھگڑا, سود, أَفَتُمَارُونَهُ, مَايَرَى, کتنا, ہوکہ, گروہِ, وعمل, ہرحال, مقدم, رضی, عنہم, فیصلے, مجموعی, جلالتِ, کھیلنا, اکابرِ, تجہیل, چلنے, جوعلماء, علیہم, مجتہدین, پراہل, حقہ, ہیے, ٹھیٹھ, طرزِ, کودیکھتے, کنایہ, اشارے, جتنی, مشاہدہ, رکھتی, محروم, پچھلوں, پرصحابہؓ, کومقدم, برابر, احتمال, اگر, دخل, ہوتوبھی, اوریہ, تورفع, کوکوئی, صراحۃ, کہلاتا, صحابی, کوجواجتہاد, کوقرآن, پرہے, اوریہی, وفعل, حضراتِ, علیحدگی, سچائی, کاراسلام, پارکرجائیں, کرچکی, غنیمت, بڑھتے, سنبھل, اُنہوں, اصولوں, سرد, نزاع, تلے, کتا, کومیں, کھینچ, تمہاری, مثال, عنوانوں, اندازہ, جوش, کیسی, دوچار, ہمنوا, سردارِ, کومخاطب, کرکے, یکم, جون, سنہ۱۹۳۹ء, سُرخی, روپڑ, بھیڑیا, نکاح, یاطلاق, اجازتِ, امامِ, کااسلام, نبردآزمائی, محدود, فتوےٰ, گھسیٹ, کھنڈیلوی, شحص, ملحد, محمدیونس, مدرسِ, مدرسہ, سنو, اگربس, جمعہ, پڑھو, بدعقیدہ, علمِ, بانوے, اورکہا, گمراہ, خصوصی, محمدجوناگڑھی, مَنْ, لَمْ, یَعْرِفْ, زَمَانِہ, اربعین, چالیس, برمظلوم, اندرونی, نقاب, عبدالاحد, اسلامی, مسعود, ندوی, ملقب, بنیادوں, منکر, اظہارِ, بجمیع, اصول, آمنت, والبدعہ, شخصی, اجتہادی, پھرانہی, برسرِپیکار, محاذ, آراء, آزادیٔ, ۲۸۰, بندش, توانہوں, پرنکتہ, وتدوینِ, رخنے, نکالنا, کردیں, عیاری, کےدل, ودماغ, کواتنا, مسموم, تدارک, ہوسکے, کاش, تواپنے, اُٹھتی, لہردیکھی, تواُن, پھرپلٹا, کھایا, تومولوی, کوسوچنے, پرمجبور, پسِ, منظرکیا, رقمطراز, ایمانیات, وعقائد, پختگی, ضرب, المثل, تھےــــــ, متکلمین, کودوبارہ, راُن, حوصلہ, افزائی, گئیــــــ, بلاروح, رُکتا, تفرق, وتشتت, وافتراق, سیکرٹری, مرکزیہ, مادہشعب, ۱۰۲, تئیں, اُنھوں, اجماعی, پرواہ, کیــــ, سےـــــ, مانی, کرلیتے, جوتفسیر, تباہی, آنکھوں, دیکھی, الانصاف, الاختلاف, مصنفہ, مطبوعہ, سنہ۱۹۱۰ء, رفاہِ, اربابِ, وذکاء, وصفا, ابوسعید, پرمولوی, جاہلوں, آیندہ, اساس, بنتا, عیاں, اعتدال, کتنی, دردمندی, کڑوے, پھل, چکھتے, ذائقہ, لوٹنے, قدم, دیگرعلماء, ہذا, طبعی, والبدعۃ, ۲۶۲, زمانوں, ودہلیز, کفرونفاق, دہلیز, منافقین, بعینہ, التشیع, جوحقیقت, ماجاء, وارث, متأثر, کوجھنجھوڑا, ماضی, توپوری, اُٹھنے, دروازہ, جانشین, حکیم, احمدیت, چہارم, حرمین, واپسی, پروعظ, عدم, جوازِ, پرکتابیں, بھیرہ, ہیجانِ, ہوگیاـــــ, ظفراللہ, دادا, سکندرخان, ہوسکا, تحدیثِ, نعمت, پھرمرزائی, مرزائی, چکڑالی, جوجاحظ, شاگردی, ہورہے, ہورہیں, اختلافی, نوجوانوں, کوجوصرف, ناگوار, گزرا, کرادیا, الخ, امرہمارے, فرزند, جوان, پرچہ, سراج, صدرانجمن, لہٰذا, ماہوار, ماہنامہ, الہدی, بابت, ماہ, ذیقعدہ, سنہ۱۳۲۷ھ, باہتمام, ومالک, اسلامیہ, ازآنجا, رُو, ومنصف, کوجائزرکھتے, سعادت, برآں, تعمیم, وتوسیع, ہوجانی, کوسعادت, بناءً, تجویز, بریکٹ, بڑھادیا, بتلارہا, ومحقق, مقابلہ, معارض, مساوی, وآثار, کومستعد, ہوجاوے, کوکسی, یامجتہدکا, مطلب, ارشادات, لیےسند, جواپنا, دستور, العمل, والاستدلال, صحیحہ, کوبنادے, ریپریزنٹیٹیو, representative, ۱۵۹, ناچیز, کوبخشی, امربحث, ارکان, منتظمہ, استحقاق, تصفیہ, الاٹ, کروٹ, پرپوری, جانی, پارہے, تیار, منافرت, لہر, کولے, ڈوبی, جومعتدل, اندر, غالباً, سنہ۱۳۲۶ھ, اعیان, وارکان, ہور, کاحال, جونفرت, بڑھا, منحرف, ہوجائیں, نکالی, رسالوں, جونصوص, ظواہر, بھڑک, اُٹھے, ہوگئی, مناظرے, مکابرہ, مجادلہ, مقاتلہ, پھرجب, عمرکو, کھچاؤ, ضعف, رسوائی, بدبختی, گڑھے, لوٹے, بہتر, تقدمہ, الاجوبۃ, الفاضلۃ, لاسئلۃ, العشرۃ, الکاملۃ, للشیخ, عبدالفتاح, مطبوع, بحلب, واماماکان, المعتقد, فھو, ماقال, الرسائل, معتقدہہ, السلف, الصالح, مماورد, وجاءفی, صحاج, ولایخرج, مماعلیہ, السنۃۃ, ومذہبہ, التمسکین, بظواھر, النصوص, وشدد, النکیر, مقلدی, لاسیما, وتعصب, تعصباً, غیرمحمود, فثارت, الفتن, وازدادت, المخالفۃ, بین, واھل, ورجعت, المناظرہ, المکابرۃ, والمجادلۃ, والمقاتلۃ, لماکبرت, ورای, المنازعۃ, کانت, سبباً, لوھن, ورجع, المسلمون, الیٰ, غایۃ, النکبۃ, والمذلۃ, رجع, ماھواصلح, لھم, الحالۃ, سیدعلی, ندویؒ, سیدعبد, الحیی, نزہتہ, الخواطر, آٹھویں, اگروہ, یاکم, نتائج, ڈریں, مختار, پھرآپ, تجربہ, کویہ, تارک, کوسلام, کربیٹھتے, فائدہ, اُٹھایا, توسرسیداحمد, اسلاف, جومدتوں, اکٹھے, کرگئے, وجود, اسلم, جیراپوری, آگے, بڑھ, کرترکِ, ڈپٹی, نذیراحمد, جولاہور, برطانوی, محاذوں, پرآکھڑے, تلخ, تجربے, کوپھر, سوچنے, مجبور, لاباہر, اعلان, توسلاطینِ, جوعام, ڈھیلی, پالیسی, شیعی, یاحنفی, دوہی, یاشیعہ, ضمن, زیرِبحث, اختصار, رعایت, پربھی, بڑھنے, مرزائیت, انکارِ, جاڈوبا, نیچریت, قبا, دوری, اچھی, تعبیر, ترمقلدین, رابطہ, سکتے, انکارِبدگمانی, جوبلاشہادت, جوبات, وفاق, واتفاق, خیرمقدم, چاہیےجب, کھل, کرسامنے, ستم, ظریفی, فرد, قومی, یاتحریک, لوٹالائے, یکہ, ماحول, ہرگونہ, مگروہابی, سےپھربھی, اٹھ, داغ, دھل, جنگِ, طرابلس, بلقان, کان, پراس, شورش, پھیلادی, ایم, پراپگینڈے, بااثراور, مبلغ, سفر, جلسوں, فرقوں, مناظروں, دوران, پرجوش, تقریریں, ہروقت, مانگ, رہتی, ظفرعلی


Text of the page (random words):
اللہ امرتسری کا ساتھی اور مولوی عبدالرحیم عرف بشیر احمد اور عبداللہ پشاوری کتب فروش کا ساتھی ہے تحریک ریشمی رومال انگریزوں کی اپنی ڈائری جنگِ طرابلس جنگ بلقان اور کان پور کی مسجد کے واقعہ پراس نے سیالکوٹ میں کافی بے چینی اور شورش پھیلادی تھی ایم ابراہیم کے بارے میں شبہ ہے کہ برطانیہ کے خلاف مسلم پراپگینڈے میں اس کا ہاتھ ہے تحریک ریشمی رومال انگریزوں کی اپنی ڈائری کیا ستم ظریفی ہے کہ جماعت اہل حدیث کے جس فرد نے کسی قومی کام یاتحریک آزادی میں حصہ لیا انگریز پھرسے اس کے لیئے لفظ وہابی لوٹالائے اور باوجود یکہ شمس العلماء میاں نذیرحسین صاحب نواب صدیق حسن صاحب اور مولانا محمدحسین بٹالوی نے ہرممکن کوشش کی تھی کہ ان کوئی تعلق مولانا اسماعیل سے ثابت نہ ہو اور وہ اپنے ماحول میں وہابیانِ ہزارہ سے ہرگونہ اظہار نفرت بھی کرتے رہے مگروہابی کا ٹائٹل جماعت سےپھربھی کلیۃً اٹھ نہ سکا اور ان سے تعلق کا داغ دھل نہ سکا یہاں تک گفتگو اس موضوع میں تھی کہ جماعت اہلِ حدیث بہ اصطلاحِ جدید کب سے قائم ہوئی اور اس کے موسسین کون کون حضرات تھے اس ضمن میں لفظ وہابی بھی زیرِبحث آگیا اور ہم نے اختصار وقت کی رعایت کرتے ہوئے اس پربھی کچھ تاریخی بحث کی ہے لیکن یہ بات اپنی جگہ صحیح ہے کہ بنیادی عقائد میں جماعت اہلحدیث عام مسلمانوں سے الگ کوئی جماعت نہیں ترکِ تقلید کی تحریک میں جولوگ حد سے بڑھنے والے تھے وہ اپنی اپنی جگہ خود ہی جماعت سے نکل گئے کوئی مرزائیت میں چلا گیا کوئی انکارِ حدیث کی لہروں میں جاڈوبا کسی نے نیچریت کی قبا زیب تن کرلی اور جماعت اہلِ حدیث نے اپنی موجودہ شکل میں اپنے لیئے سلفی کا عنوان اختیار کرلیا یہ مذاہب باطلہ سے دوری کی ایک اچھی تعبیر ہے بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ تبدیلی ان میں سعودی عرب سے وابستگی کے بعد آئی ہے چونکہ علماء آل سعود زیادہ ترمقلدین ہیں یہ اس لیئے سلفی ہوئے کہ ان سے رابطہ اس کے بغیر نہ ہوسکتا تھا حقیقت میں یہ سلف کے پیرو ہیں یانہیں ہم کچھ نہیں کہہ سکتے انکارِبدگمانی ہے جوبلاشہادت جائز نہیں جوبات وفاق واتفاق کے قریب ہو اس کا خیرمقدم کرنا چاہیےجب تک بات اس کے خلاف کھل کرسامنے نہ آجائے ترکِ تقلید کے نتیجہ میں نئے نئے مذاہب ہندوستان میں مغلیہ عہد میں صرف دوہی فرقے پائے جاتے تھے سنی تھے یاشیعہ نواب صدیق حسن خان صاحب لکھتے ہیں ہندوستان کے مسلمان ہمیشہ سے مذہب شیعی یاحنفی رکھتے ہیں ترجمانِ وہابیہ ۸۶ انگریزوں نے جب یہاں مذہبی آزادی کا اعلان کیا توسلاطینِ مغلیہ کی وہ گرفت جوعام مسلمانوں کوایک ہی مذہب پر رکھے ہوئے تھی ڈھیلی پڑگئی نواب صاحب گورنمنٹ کی پالیسی کے بارے میں لکھتے ہیں جوامن وآسائش وآزادگی اس حکومت انگریزی میں تمام خلق کونصیب ہوئی کسی حکومت میں بھی نہ تھی اور وجہ اس کی سوائے اس کے کچھ نہیں سمجھی گئی کہ گورنمنٹ نے آزادی کامل ہرمذہب والے کو دی ہے ترجمانِ وہابیہ ۱۰۱ شیخ الکل میاں نذیر حسین صاحب نے اس آزادی سے فائدہ اُٹھایا توسرسیداحمد خان نے کل اسلاف سے ہی علمی بغاوت کردی اور نیچری فرقہ کے عنوان سے معتزلہ ایک نئی شکل میں سامنے آئے مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی اور مرزا غلام احمد قادیانی جومدتوں اہلِ حدیث مسلک پر اکٹھے کام کرتے رہے تھے ان میں سے مرزا غلام احمد کل پرانے اسلام سے بغاوت کرگئے اور قادیانی مذہب وجود میں آیا میاں نذیر حسین صاحب کے شاگرد مولانا سلامت اللہ جیراجپوری اہلِ حدیث باصطلاح جدید کے نامور عالم تھے مگر اُن سے ان کے بیٹے حافظ اسلم جیراپوری ترکِ تقلید میں آگے بڑھ کرترکِ حدیث کی سرحد پر آگئے ڈپٹی نذیراحمد صاحب کے شاگرد مولوی عبداللہ چکڑالوی جولاہور میں جماعت اہلِ حدیث کی پہلی مسجد چینیاں والی کے امام اور خطیب تھے رفتہ رفتہ منکرینِ حدیث کے پیشوا بنے اور برطانوی ہندوستان میں قادیانی نیچری چکڑالوی سب اپنے اپنے محاذوں پرآکھڑے ہوئے اس تلخ تجربے نے علمائے اہلِ حدیث کوپھر سوچنے پر مجبور کیا کہ ترکِ تقلید کا یہ انداز آخر کہاں تک چلتا رہے گا کہیں یہ ساری جماعت کوہی اسلام سے لاباہر نہ کرے اکابر جماعت اہلِ حدیث کے بیانات مرزا غلام احمد قادیانی کے پرانے دوست مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی لکھتے ہیں پچیس برس کے تجربہ سے ہم کویہ بات معلوم ہوئی ہے کہ جولوگ بے علمی کے ساتھ مجتہد مطلق اور مطلق تقلید کے تارک بن جاتے ہیں وہ آخر اسلام کوسلام کربیٹھتے ہیں اشاعۃ السنۃ جلدنمبر ۴ سنہ۱۸۸۸ء پھرآپ یہ بھی لکھتے ہیں اگروہ اہلِ حدیث میں جو بے علم یاکم علم ہوکر ترکِ تقلید کے مدعی ہیں وہ اِن نتائج سے ڈریں اس گروہ کے عوام آزاد اور خود مختار ہوئے جاتے ہیں اشاعۃ السنۃ جلدنمبر ۴ سنہ۱۸۸۸ء مولانا سیدعلی میاں ندویؒ کے والد مولانا سیدعبد الحیی مرحوم نزہتہ الخواطر کی آٹھویں جلد میں مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی کے ذکر میں لکھتے ہیں وشدد النکیر علی مقلدی الائمۃ الاربعۃ لاسیما الاحناف وتعصب فی ذلک تعصباً غیرمحمود فثارت بہ الفتن وازدادت المخالفۃ بین الاحناف واھل الحدیث ورجعت المناظرہ الی المکابرۃ والمجادلۃ والمقاتلۃ لماکبرت سنہ ورای ان ھذہ المنازعۃ کانت سبباً لوھن الاسلام ورجع المسلمون الیٰ غایۃ من النکبۃ والمذلۃ رجع الی ماھواصلح لھم فی ھذہ الحالۃ ــــــ واماماکان علیہ من المعتقد والعمل فھو علی ماقال فی بعض الرسائل ان معتقدہہ معتقد السلف الصالح مماورد بہ الاخبار وجاءفی صحاج الاخبار ولایخرج مماعلیہ اھل السنۃۃ والجماعۃ ومذہبہ فی الفروع مذہب اہل الحدیث التمسکین بظواھر النصوص تقدمہ علی الاجوبۃ الفاضلۃ لاسئلۃ العشرۃ الکاملۃ للشیخ عبدالفتاح ابی غذ ۸ مطبوع بحلب ترجمہ مولانا بٹالوی نے مقلدین ائمہ اربعہ خصوصاً احناف کے خلاف شدت اختیار کی اور اس میں ایسے تعصب سے چلے کہ اسے اچھا نہیں کہہ سکتا پس اس سے بھڑک اُٹھے اور احناف اور فرقہ اہلِ حدیث کے مابین مخالفت زیادہ ہوگئی مناظرے مکابرہ مجادلہ بلکہ مقاتلہ تک پہنچے پھرجب آپ بڑی عمرکو پہنچے اور آپ نے دیکھا کہ مقلدین سے یہ کھچاؤ ضعف اسلام کا سبب ہوگیا ہے اور مسلمان رسوائی اور بدبختی کے گڑھے میں جارہے ہیں آپ پھر اس طرف لوٹے جومسلمانوں کے لیئے اس حالت میں بہتر تھا ــــــ ہاں جہاں تک آپ کے اعتقاد اور عمل کا تعلق ہے وہ اس پر تھے جیسا کہ آپ نے اپنے بعض رسالوں میں کہا ہے کہ ان کا اعتقاد سلف صالحین کا سا ہے جو اخبار اور صحیح احادیث میں آیا ہے اور وہ اس حد سے نہیں نکلیں گے جواہلِ السنۃ والجماعت کی راہ ہے رہیں فروعات تواس میں وہ ان اہلِ حدیث کے طریقے پر رہیں گے جونصوص کے ظواہر سے تمسک کرتے ہیں مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی کی فکری کروٹ پرپوری جماعت اہلِ حدیث کی روش بدل جانی چاہیے تھی لیکن افسوس کہ وہ لفظ حنفی اور شافعی وغیرہ سے اسی طرح سیخ پارہے کہ کسی درجہ میں وہ فقہ کے قریب آنے کے لیئے تیار نہ ہوئے یہ شیخ الکل میاں نذیر حسین صاحب دہلوی اور مولانا محمدحسین بٹالوی کے مسلک کے خلاف فرقہ وارانہ منافرت کی ایک لہر تھی جو جماعت کے بیشتر علماء کولے ڈوبی بہت کم تھے جومعتدل مزاج رہے اور اہلِ السنۃ والجماعت کے دائرہ کے اندر رہے غالباً سنہ۱۳۲۶ھ کا واقعہ ہے کہ جماعت اہلِ حدیث کے اعیان وارکان لا ہور میں جمع ہوئے اور انجمن اہلِ حدیث کے نام سے ایک تنظیم قائم کی جس کے صدر مولانا محمدحسین بٹالوی قرار پائے مولانا بٹالوی مرزا غلام احمد قادیانی کاحال دیکھ کر ضرور سمجھتے تھے کہ غیرمقلدین فقہ اور مقلدین سے جونفرت بڑھا رہے ہیں اس سے اندیشہ ہے کہ کسی نہ کسی وقت یہ لوگ غیرمقلدین پورے اسلام سے ہی منحرف نہ ہوجائیں انہوں نے اہلِ حدیث کے ساتھ اپنے کوحنفی کہنے کی بھی راہ نکالی مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی لکھتے ہیں لاہور میں ایک مجلس اہلحدیث کے نام سے نامزد ہوکر قائم ہوئی ہے یہ مجلس نامزد ہوکر قائم ہوئی تھی حکومت برطانیہ نے یہ نام اہلِ حدیث انہیں الاٹ کیا تھا صدر ہونے کی عزت اس ناچیز کوبخشی گئی ہے اس میں یہ امربحث میں آیا تھا کہ اہلِ حدیث جس کی طرف یہ انجمن منسوب ہوئی ہے کی کیا تعریف ہے اور اہلِ حدیث سے کون شخص موسوم ہوسکتا ہے جواس انجمن کے ارکان اور مجلس منتظمہ میں داخل ہونے کا استحقاق رکھتا ہو اس کا تصفیہ رسالہ اشاعۃ السنۃ جلد ۲۰ کے صفحہ نمبر ۱۵۹ جواہلِ حدیث کی قوم کا اور گورنمنٹ میں مہتمم ایڈوکیٹ representative ریپریزنٹیٹیو ہے کے اس بیان سے ہوگیا کہ اہلِ حدیث وہ ہے جواپنا دستور العمل والاستدلال احادیث صحیحہ اور آثار سلفیہ کوبنادے احادیث کے ساتھ آثار سلفیہ کوماننے کا مطلب یہ ہے کہ صحابہ کرام کے ارشادات کوبھی اپنے لیےسند سمجھے اور جب اس کے نزدیک ثابت ومحقق ہوجائے کہ ان کے مقابلہ میں کوئی معارض مساوی یااس سے قوی پایا نہیں جاتا تووہ ان احادیث وآثار پرعمل کرنے کومستعد ہوجاوے اور اس عمل سے اس کوکسی امام یامجتہدکا قول بلادلیل مانع نہ ہو غیرمقلدین علماء لفظ بلادلیل کوہمیشہ قول کی صفت بتاتے ہیں یعنی وہ بات جس پر شریعت میں کوئی دلیل نہ ہو ظاہر ہے کہ اس کا ماننا کسی کے ہاں معتبر نہیں مقلدین اسے قول کی صفت نہیں ماننے کی صفت بتلاتے ہیں کہ کسی مجتہد کی بات کواس سے دلیل طلب کیئے بغیر اس کے اعتماد پر مان لینا کہ قرآن وحدیث کے مطابق ہی بتلارہا ہوگا ازآنجا کہ اس تعریف کی رُو سے بے تعصب ومنصف مزاج مقلدین مذاہب اربعہ حنفیہ وغیرہ جوعمل بالحدیث کوجائزرکھتے اور سعادت سمجھتے تقلید مذہب ان کواس عمل بالحدیث سے مانع نہ ہوتی داخل ہوسکتے ہیں نظر برآں اس انجمن کے صدر خاکسار کی یہ رائے قرار پائی کہ اس انجمن کے نام میں ایسی تعمیم وتوسیع ہوجانی چاہیے کہ اس کا نام سنتے ہی وہ مقلدین جوعمل بالحدیث کوسعادت سمجھتے ہیں داخل سمجھے جائیں بناءً علیہ اس کے تجویز یہ ہوئی کہ لفظ انجمن اہلِ حدیث کے ساتھ بریکٹ میں حنفیہ وغیرہ بڑھادیا جائے ماہنامہ الہدی بابت ماہ ذیقعدہ سنہ۱۳۲۷ھ باہتمام مولوی کریم بخش مہتمم ومالک اسلامیہ اسٹیم پریس لاہور پھرمولانا محمدحسین صاحب بٹالوی کی اپنی رائے ملاحظہ کیجئے صدرانجمن خاکسار چونکہ باوجود اہلِ حدیث ہونے کے حنفی بھی کہلانا جائز رکھتا تھا لہٰذا اس امر کا اظہار اپنے ماہوار رسالہ اشاعۃ السنۃ اور سراج الاخبار کے ذریعہ کردیا یہ امرہمارے رُوحانی فرزند مولانا ثناء اللہ امرتسری جوان دنوں پرچہ اہلِ حدیث کے ایڈیٹر تھے نوجوانوں کوجوصرف اہلِ حدیث کہلاتے ہیں اور وہ حنفی وغیرہ کہلانا پسند نہیں کرتے ناگوار گزرا اور انہوں نے خاکسار کے اس اظہار کے خلاف اپنے اخبار اہلِ حدیث میں یہ نوٹ شائع کرادیا الخ مولانا ثناء اللہ صاحب نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا تھا کسی کا ہورہے کوئی نبی کے ہورہیں گے ہم مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی نے اس کے جواب میں لکھا نبی کے ہیں سبھی حنفی نہ مرزائی نہ چکڑالی نہ معتزلی جوجاحظ کی کرتے ہیں شاگردی لفظ اہلِ حدیث ماضی میں ایک علمی شان رکھتا تھا فرقہ اہلِ حدیث میں جب جاہل بھی اہلِ حدیث کہلانے لگے توپوری کی پوری جماعت نت نئے نئے اُٹھنے والے فتنوں کا دروازہ بن گئی مرزا غلام احمد کے پہلے جانشین حکیم نورالدین بھی پہلے اہلِ حدیث بنے تھے تاریخ احمدیت جلد چہارم صفحہ ۶۹ ۷۰ حرمین سے واپسی پر نورالدین نے وہابیت اختیار کی اور ترکِ تقلید پروعظ کیئے اور عدم جوازِ تقلید پرکتابیں تصنیف کیں بھیرہ میں ہیجانِ عظیم پیدا ہوگیاـــــ چودھری ظفراللہ خان قادیانی بھی اپنے دادا چودھری سکندرخان کے بارے میں لکھتے ہیں جہاں تک مجھے معلوم ہوسکا ہے وہ اہلِ حدیث فرقے سے تعلق رکھتے تھے تحدیثِ نعمت ۳ پھرمرزائی بنے قاضی عبدالواحد صاحب خانپوری کی رائے ان خیالات سے متأثر ہوکر جماعت اہلِ حدیث کے مقتدر عالم قاضی عبدالواحد صاحب خانپوری نے اپنی جماعت کوجھنجھوڑا اور کہا اس زمانہ کے جھوٹے اہلِ حدیث مبتدعین مخالفین سلفِ صالحین جوحقیقت ماجاء بہ الرسول سے جاہل ہیں وہ اس صفت میں وارث اور خلیفہ ہوئے شیعہ وروافض کے ـــــ جس طرح شیعہ پہلے زمانوں میں باب ودہلیز کفرونفاق کے تھے اور مدخل ملاحدہ اور زنادقہ کا تھے اسی طرح یہ جاہل بدعتی اہلِ حدیث اس زمانہ میں باب اور دہلیز اور مدخل ہیں ملاحدہ اور زنادقہ منافقین کے بعینہ مثل اہل التشیع کے کتاب التوحید والسنۃ فی رد اہل الالحاد والبدعۃ ۲۶۲ اس عبارت سے واضح ہے کہ اَن پڑھ جاہلوں کا اہلِ حدیث کہلانا کس طرح آیندہ دینی فتنوں کی اساس بنتا رہا ہے اور یہ بھی عیاں ہے کہ اس جماعت غیرمقلدین کے اعتدال پسند علماء کتنی دردمندی سے ترکِ تقلید کے کڑوے پھل چکھتے رہے ہیں اور ان کا ذائقہ بھی ساتھ ساتھ بتاتے رہے ہیں مولانا محمدحسین صاحب بٹالوی نے اچھا کیا جواپنے آپ کواہلِ حدیث حنفی کہنے لگے یہ کسی نہ کسی دائرہ میں فقہ کی طرف لوٹنے کا ایک قدم تھا اس پر دیگرعلماء فرقہ ہذا بہت سیخ پا ہوئے تاہم مرزا غلام احمد کے انجام کا یہ ایک طبعی اثر تھا جواس کے پرانے دوست مولانا محمدحسین صاحب پر اس تبدیلی کی شکل میں ظاہر ہوا مشہور غیرمقلد عالم مولانا عبدالحق سیالکوٹی لکھتے ہیں اربابِ فہم وذکاء اصحاب صدق وصفا کی خدمت میں عرض ہے کہ کچھ عرصہ سے جناب مولوی ابوسعید محمدحسین بٹالوی نے اپنے آپ کواہلِ حدیث حنفی لکھا ہے آپ کے اس لقب پرمولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری ایڈیٹر اخبار اہلِ حدیث نے ایک نوٹ لکھا ہے الانصاف رفع الاختلاف ۱ مصنفہ مولانا عبدالحق مطبوعہ سنہ۱۹۱۰ء رفاہِ عام اسٹیم پریس لاہور اس سے واضح ہے کہ مولانا محمدحسین بٹالوی میں یہ تبدیلی بعد میں آئی اس کا سبب اس کے سوا کچھ نہیں ہوسکتا کہ انہوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کی دینی تباہی آنکھوں سے دیکھی تھی مولانا وحیدالزماں کی رائے غیرمقلدین کا گروہ جواپنے تئیں اہلِ حدیث کہلاتے ہیں اُنھوں نے ایسی آزادی اختیار کی ہے کہ مسائل اجماعی کی پرواہ نہیں کرتے نہ سلفِ صالحین اور صحابہؓ اور تابعین کیــــ قرآن کی تفسیر صرف لغت سےـــــ اپنی من مانی کرلیتے ہیں حدیث شریف میں جوتفسیر آچکی ہے اس کوبھی نہیں مانتے وحیداللغات مادہشعب حیات وحیدالزماں ۱۰۲ مولانا عبدالعزیز سیکرٹری جمعیت مرکزیہ اہلِ حدیث ہند اہلِ حدیث جواپنے ایمانیات وعقائد کی پختگی میں ضرب المثل تھےــــــ معتزلہ اور متکلمین کی شریعت کودوبارہ زندہ کرنے والے حضرات ہم میں پیدا ہوگئے او راُن کی حوصلہ افزائی کی گئیــــــ نتیجہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ آج جمعیت اہلِ حدیث ایک جسم بلاروح رہ گئی بلکہ جسم کہتے ہوئے بھی قلم رُکتا ہے آج ہم میں تفرق وتشتت کی یہ حالت ہے کہ شاید ہی کسی جماعت میں اس قدر اختلاف وافتراق ہو فیصلہ مکہ ۳ ۲ ترکِ تقلید کا یہ نتیجہ ان حضرات کے اپنے قلم سے آپ کے سامنے ہے کاش کہ یہ حضرات مولانا محمدحسین بٹالوی کی بات مان لیتے مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری نے اس وقت تواپنے استاد مولانا بٹالوی کی مخالفت کی لیکن ترکِ فقہ کے نتیجہ میں جب ترکِ حدیث کی اُٹھتی ہوئی لہردیکھی تواُن کے ذہن نے بھی پھرپلٹا کھایا مرزا غلام احمد کے ترکِ تقلید نے مولانا محمدحسین بٹالوی میں فکری تبدیلی پیدا کی تومولوی عبداللہ چکڑالوی کی تحریک ترکِ حدیث نے مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری کوسوچنے پرمجبور کیا کہ ترکِ حدیث کی ان لہروں کا پسِ منظرکیا ہے مولانا ثناء اللہ صاحب امرتسری مولوی عبداللہ چکڑالوی امام مسجد چینیاں والی لاہور کے بارے میں رقمطراز ہیں جب انہوں نے دیکھا کہ اب لوگ فقہ کی بندش سے تقریباً آزاد ہوگئے ہیں توانہوں نے احادیث پرنکتہ چینی شروع کردی اور جب کچھ دنوں میں یہ مرحلہ بھی طے ہوجائے گا تووہ جمع وتدوینِ قرآن میں رخنے نکالنا شروع کردیں گے اور جب تک لوگوں کواس عیاری کا پتہ نہ چلے گا وہ عوام اور نئے تعلیم یافتہ طبقے کےدل ودماغ کواتنا مسموم کرچکے ہوں گے کہ ان کا تدارک کسی سے نہ ہوسکے گا فتاویٰ ثنائیہ ۱ ۲۸۰ آزادیٔ رائے کا غلط استعمال میاں نذیر حسین صاحب سے لے کر مولانا محمدحسین بٹالوی تک ہندوستان میں مطلق تقلید کا انکار کہیں نہ تھا غیرمقلدین بھی صرف تقلید شخصی کے خلاف تھے اور جملہ موحدینِ ہند اجتہادی مسائل میں فقہ حنفی کا فیصلہ لیتے تھے مولانا ثناء اللہ امرتسری کے عہد سے غیرمقلدین مطلق تقلید کے انکار کے درپے ہوئے پھرانہی کے عہد میں ترکِ تقلید کی فضا اپنی پوری بہار پر آئی غیرمقلدین نہ صرف مقلدین سے برسرِپیکار ہوئے بلکہ آپس میں بھی ایک دوسرے کے خلاف محاذ آراء ہوگئے قاضی عبدالاحد صاحب خانپوری نے مولانا ثناء اللہ کے خلاف ایک کتاب لکھی اور اس کا نام کتاب التوحید والسنۃ فی رد اہل الالحاد والبدعہ رکھا اور اسے اظہارِ کفر ثناء اللہ بجمیع اصول آمنت اللہ دیکھئے سیرت ثنائی ۳۷۲ ہندوستان میں پہلی اسلامی تحریک ۳۹ مؤلفہ مسعود عالم ندوی سے ملقب کیا کہ مولوی ثناء اللہ ایمان کی تمام بنیادوں کا منکر ہے غزنوی حضرات نے مولانا ثناء اللہ کے خلاف اربعین لکھی اور اس پر چالیس کے قریب علماء اہلِ حدیث باصطلاحِ جدید نے دستخط کیئے اور مولانا ثناء اللہ امرتسری کواہلِ حدیث سے خارج قرار دیا مولانا ثناء اللہ صاحب نے مظالم روپڑی برمظلوم امرتسری لکھ کر جماعت کی اندرونی حالت پوری طرح بے نقاب کی مظالم روپڑی ۴۸ تالیف مولانا ثناء اللہ امرتسری مولانا عبدالوہاب ملتانی کے خلاف بانوے علماء اہلِ حدیث نے دستخط کیئے اورکہا کہ مدعی امامت مولانا عبدالوہاب ملتانی گمراہ ہے اہلِ حدیث سے خارج ہے اور حدیث مَنْ لَمْ یَعْرِفْ امام زَمَانِہ کونہیں سمجھا پھرمولانا عبدالوہاب کے شاگرد خصوصی مولانا محمدجوناگڑھی نے مولانا عبداللہ روپڑی کے بارے میں لکھا ہے یہ مولوی صاحب جھوٹے ہیں بدعقیدہ ہیں اسے علمِ دین سے بلکہ خود دین سے بھی مس نہیں ـــــ اس کا وعظ ہرگز نہ سنو بلکہ اگربس ہوتو وعظ کہنے بھی نہ دو نہ اس کے پیچھے جمعہ جماعت پڑھو مولوی محمدیونس مدرسِ اوّل مدرسہ میاں نذیر حسین صاحب دہلوی نے حافظ عبداللہ صاحب روپڑی کے بارے میں فرمایا شحص مذکور ملحد ہے ـــــ ایسے لوگوں سے قطع تعلق ضروری ہے ان حضرات کی یہ نبردآزمائی صرف اپنے علماء تک محدود نہ تھی مولانا عبدالوہاب صاحب نے عوام اہلِ حدیث کوبھی اپنے اس فتوےٰ میں گھسیٹ لیا مولانا عبدالجبار صاحب کھنڈیلوی مولانا عبدالوہاب سے نقل کرتے ہیں جب تک مسلمان امام کونہیں مانتا اس کااسلام ہی معتبر نہیں مقاصد الامامۃ ۱۶ کوئی کام نکاح ہو یاطلاق بغیر اجازتِ امامِ وقت جائز نہیں مقاصد الامامۃ ۱۶ ان حضرات کے اخبار محمدی کی ایک سُرخی ملاحظہ ہو روپڑ کا خوفناک بھیڑیا اخبار محمدی دہلی یکم جون سنہ۱۹۳۹ء ان کتابو...
Thumbnail images (randomly selected): * Images may be subject to copyright.GREEN status (no comments)

Verified site has: 12 subpage(s). Do you want to verify them? Verify pages:

1-5 6-10 11-12


The site also has references to the 2 subdomain(s)

  wordpress.com  Verify   subscribe.wordpress.com  Verify


Top 50 hastags from of all verified websites.

Supplementary Information (add-on for SEO geeks)*- See more on header.verify-www.com

Header

HTTP/1.1 301 Moved Permanently
Server nginx
Date Wed, 26 Aug 2026 08:50:34 GMT
Content-Type text/html
Content-Length 162
Connection keep-alive
Location htt????/munirattari.wordpress.com/
Alt-Svc clear
Server-Timing a8c-cdn, dc;desc=ams, cache;desc=BYPASS;dur=0.0
HTTP/2 200
server nginx
date Wed, 26 Aug 2026 08:50:34 GMT
content-type text/html; charset=UTF-8
vary Accept-Encoding
x-hacker Want root? Visit join.a8c.com/hacker and mention this header.
host-header WordPress.com
link <htt????/public-api.wordpress.com/wp-json/?rest_route=/sites/munirattari.wordpress.com>; rel= htt????/api.w.org/
vary accept, content-type, cookie
link <htt????/wp.me/8ogWL>; rel=shortlink
content-encoding gzip
x-ac 31.cdg _dca MISS
alt-svc clear
strict-transport-security max-age=31536000
server-timing a8c-cdn, dc;desc=cdg, cache;desc=MISS;dur=564.0

Meta Tags

title="Islamic Education"
charset="UTF-8"
name="viewport" content="width=device-width, initial-scale=1"
name="robots" content="max-image-preview:large"
name="generator" content="WordPress.com"
property="og:type" content="website"
property="og:title" content="Islamic Education"
property="og:url" content="htt????/munirattari.wordpress.com/"
property="og:site_name" content="Islamic Education"
property="og:image" content="htt????/s0.wp.com/i/blank.jpg?m=1383295312i"
property="og:image:width" content="200"
property="og:image:height" content="200"
property="og:image:alt" content=""
property="og:locale" content="en_US"
property="fb:app_id" content="249643311490"
name="theme-color" content="#eae6e5"
id="bilmur" property="bilmur:data" content="" data-provider="wordpress.com" data-service="simple" data-site-tz="Etc/GMT-0" data-custom-props='{"logged_in":"0","wptheme":"pub\/dara","wptheme_is_block":"0"}'

Load Info

page size247471
load time (s)0.665588
redirect count1
speed download96210
server IP 192.0.78.12
* all occurrences of the string "http://" have been changed to "htt???/"